Tuesday, October 1, 2013

UPDATE NEWS


راولپنڈی گلستان کالونی میں ملک دشمن اہلسُنت والجمات لشکر جھنگوی سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں نے شیعہ بریگیڈیئر (رٹائرڈ) ڈاکٹر سکندر ملک کو اہلیہ شاہدہ اوران کی 2 بیٹیاں زینب اور فاطمہ سمیت شہید کردیا-

نمائندے کو پولیس ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق انتہائی حساس علاقے میں واقع گلستان کالونی میں امریکی سعودی دہشتگردوں گرہوں اہلسُنت والجمات لشکر جھنگوی سپاہ صحابہ طالبان نے بریگیڈیئر ریٹائرڈ ڈاکٹر سکندر ملک کے گھر میں داخل ہو کر ان کی، اہلیہ اور 2 بیٹیوں کو گولیاں مار دیں، پولیس کا کہنا ہے کہ پورے خاندان کو آج صبح سویرے شہید کیا گیا اور شہید ہونے والے تمام افراد کو 3،3 گولیاں ماری گئیں، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے-